٭ انٹرویوز ٭

لا رڈ مئیر آف برمنگھم کونسلرخوا جہ محمود حسین کا تا ریخی انٹرویو۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر)برطانوی تاریخ کے سنہری اوراق میں پہلے ایشین مسلم کشمیری لا رڈ مئیر آف برمنگھم کونسلرخوا جہ محمود حسین آپ 1952 کو میر پور آزادکشمیر کے ایک چھوٹے سے گا ؤں چک پٹھانہ

معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی سے خصوصی انٹرویو۔۔۔۔ انٹرویو: ذوالفقار خان، میانوالی

داؤدخیل(انٹرویو: ذوالفقارخان) بین الاقوامی شہرت یافتہ ، پاکستان کے ہر علاقہ میں یکساں مقبول و معروف اورقمیض تیڈی کالی اور بنے گا نیا پاکستان جیسے گیتوں سے ہر خاص و عام کے دِل میں جوش و اضطراب پیدا کردینے والی

سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الر شید کے ساتھ ایک نشست۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

برمنگھم ( انٹرویو: ایس ایم عرفا ن طا ہر ) عظیم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر بر منگھم جہا ں باالعموم ایشین اور با الخصوص پاکستانی و کشمیر ی کمیونٹی کثیر تعداد میں موجود ہے سے سابق لارڈ مئیر اینڈ

مفتی اعظم و سرپرست اعلیٰ جما عت اہلسنت برطانیہ مفتی محمد گل الرحمن خان قا دری سے ایک ملاقات۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر) مفتی اعظم برطانیہ و سرپرست اعلیٰ جما عت اہلسنت برطانیہ مفتی محمد گل الرحمن خان قا دری نے دنیا میں پھیلتی ہوئی دہشتگردی و انتہا پسندی اور مسلمانوں پر اٹھا ئے جا

سانحہ پشاور میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے طا لبعلم غا زی ولید خان کے ہمراہ اسکے والد گلزار محمد کا خصوصی انٹرویو۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر ) سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں شدید زخمی ہو نے وا لے بر طا نیہ میں زیر علا ج آٹھویں جما عت کے طا لبعلم غا زی محمد ولید خان کے

ممتاز برطا نوی سکالرڈا ئر یکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ بر طانیہ ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ پی ایچ ڈی کا تفصیلی انٹرویو ۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر، برطانیہ

بر طانیہ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دنیا ئے علم و ادب کا ایک نایاب اور بے مثال نام ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ آبائی گا ؤ ں لیل پور(فیصل آبا د ) شعبہ زراعت اور کھیتی باڑی

موجودہ اُردو ادب کے اہم ستون ظہورالاسلام جاویدسے خصوصی گفتگو۔۔۔۔ انٹرویو: حسیب اعجاز عاشرؔ ،ابوظہبی امارات

ایک بڑی پہلو دار شخصیت،عمدہ شاعر،کامیاب منتظمِ مشاعرہ،پُراثر ناظمِ محفل،دلفریب تبصرہ نگار،خوبصورت کالم نویس ابوظہبی امارات(انٹرویو: حسیب اعجاز عاشر) ظہور الاسلام جاوید کا اصل نام ظہور الاسلام ہے ۔۹فروری۱۹۴۸ء کو کراچی کے ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے،انکے والد محترم انعام

ایم اے انگلش کی ساٹھ میں سے بارہ کتب کے مصنف، تین نثری اور ایک شاعری کی کتاب کے خالق، پروفیسر منور علی کا انٹرویو

داؤدخیل(انٹرویو: ذوالفقارخان)وقت ملا تو سوچیں گے جیسی شاعری کی کتاب شاعرہ سعیدہ صبا نیازی ضلع میانوالی میں خواتین شعراء کے ماتھے کا جھومرہیں۔میری انگلش سے محبت ایک انسپائرنگ ٹیچر کی مرہونِ منت ہے۔ عطااللہ عیسیٰ خیلوی میری کتاب درد کا

برمنگھم: معروف ادبی شخصیت ، ادیب ، شاعر اور سخن ور آدم چغتائی کے ساتھ ایک نشست

بر منگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر) پیدایشی نام میاں عبد الواسع اور شعرو سخن کے اعتبار سے ادبی دنیا میں آدم چغتایی مشہور ہیں ۱۹۴۸ کے بعد ابتدایی احوال میں ہی شعروسخن میں قدم رکھا بطور ساتویں جماعت

برمنگھم: آرمی پبلک سکول میں شہید ہو نے وا لے بچے حارس نواز اور زخمی احمد نواز کے والد محمد نواز خان کا انٹرویو

بر منگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر) دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کو بے نقاب کرنے میں قیا مت کی صبح ہو نے تک جدوجہد جا ری رکھو ں گا ،بد امنی کا آسیب اسلامی جمہو ریہ پاکستان کی بنیا