ہونہار طالبہ فاخرہ ارشد کا اعزاز

Print Friendly, PDF & Email

میری کامیابی میں اللہ تعالی کا فضل،والدین کی دعائیں اور میری محنت کا بڑا ہاتھ ہے یواین پی سے خصوصی گفتگو
بورے والا ( یو این پی) یسین میموریل پبلک ماڈل سکول بورے والہ کی ہونہارطالبہ فاخرہ ارشد نے نرسری کے سالانہ امتحان میں 240 میں سے 240 نمبر لے کر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی خوشی کے اس موقع پہ فاخرہ ارشد نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری کامیابی میں اللہ تعالی کا فضل،والدین کی دعائیں اور میری محنت کا بڑا ہاتھ ہے انشاء اللہ میں اپنا معیارتعلیم اور اعزازآئندہ بھی برقرار رکھوں گی بڑی ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں

Short URL: http://tinyurl.com/jlepvfg
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *