بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے زیر اہتمام ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

دو کمیٹیاں تشکیل جوعیدالفطر کے بعدپرقار ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کے لئے تحصیل بھر کے ہومیو ڈاکٹرز سے رابطہ کریں گیں


بورے والا(یواین پی)گزشتہ روزلیبرہال میں بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر سلیم ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹرزاہد حسین ، ڈاکٹراحسن رشید میاں،ڈاکٹر امجد نصیر،ڈاکٹر امتیاز چوہدری ،ڈاکٹر شفیق اورڈاکٹر علی حسن نے شرکت کی ،اجلاس میں دو کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو عید ملن پارٹی اور عید الفطرکے بعدپرقار ہومیو پیتھک سیمینار منعقد کرانے کے لئے تحصیل بھر کے ہومیو ڈاکٹرز سے رابطہ کریں گیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/hwqcdhe
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *