دن دیہاڑے 7نامعلوم ڈاکو شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر فرار

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز)تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ محلہ رسولپورہ شرقی میں 7نامعلوم ڈاکودن دیہاڑے شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ کر فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ محلہ رسولپورہ میں 7نامعلوم آتشیں اسلحہ سے مسلح ڈاکو شہری عمران کے گھر داخل ہو گئے اور گن پوائنٹ پر طلائی زیوارات 40ہزار روپے نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/j3fyx9k
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *