علاقہ خوگہ خیل میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ہسپتال زرائع

Print Friendly, PDF & Email

لنڈیکوتل (ایف یو نیوز) علاقہ خوگہ خیل میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، ہسپتال زرائع۔ زخمی کی رشتہ داروں نے مخالف فریق کی موٹر کار کو آگ لگادی. واقعہ فوراً بعد ایم این اے کے نمائندگان ہسپتال پہنچ گئے اور زخمی ہونے والے خالد کی عیادت کی اور زخمی کو ہر قسیم کی تعاون کی یقین دہانی کی۔ لنڈیکوتل انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے فائر بندی کرکے دونوں فریقین کے درمیان،” تیگہ” رکھ دیا. انتظامیہ نے دونوں فریقین سے دو دو افراد کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا. لنڈیکوتل انتظامیہ

Short URL: http://tinyurl.com/hbo6k7m
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *