ہیلتھ ،فوڈ کے اہلکاروں کا روپ دھار کر فراڈ یوں کا گروپ دوکانداروں اور منی فیکٹریوں کو لوٹنے لگا

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز)جعلی صحافیوں اور ہیلتھ ،فوڈ کے اہلکاروں کا روپ دھار کر فراڈ یوں کا گروپ بیکریوں ،ہوٹلوں ،تکہ کباب شاپ ،فروٹ جوش اور خردونوش کی منی فیکٹریوں کو لوٹنے لگا بتایا گیا ہے کہ کچھ سرپسند عناصر صحافیوں اور محکمہ ہیلتھ فوڈ کا لیبل (جعلی کارڈ وغیرہ ) دیکھا کر بیکریوں ،ہوٹلوں ،تکہ کباب شاپ ،فروٹ جوش اور خردونوش کی منی فیکٹریوں سے 2ہزار سے 20ہزار روپے ماہوار بھتہ وصول کر رہے اور اس خوف سے کہ ہمارے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہ ہوجائے شکایت کرنے سے اجتناب کرتے ہیں جس فراڈیوں اور دو نمبر صحافیوں کی چاند ہو چکی ہے عوام ایسے افراد کی نشاندہی کیلئے 15یا پھر متعلقہ تھانہ سے رجوع کریں ۔

Short URL: http://tinyurl.com/gnd9yyk
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *