پریس کونسل (رجسٹرڈ )فاروق آباداور میڈیاالیکٹرونک رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)کا مشتر کہ تعزیتی اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد( ایف یو نیوز)پریس کونسل (رجسٹرڈ )فاروق آباداور میڈیاالیکٹرونک رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)کا مشتر کہ تعزیتی اجلاس زیرصدارت بابر علی،چوہدری عدیل ا حمدورک منعقد ہوا،اجلاس میں جنرل سیکرٹری حاجی شہباز احمدگھمن ،رانا حمید الرحمن ،محمد اعظم شیخ، چوہدری غلام حسین ،ظہیر احمد خان ،ڈاکٹر مہران حیدر ، شفیق احمد انصاری ،عزیر اقبال قریشی ،محمد عرفان رمضان،محمد عارف انصاری ،رانا وسیم اسلم ،خلیل احمد ،ایس ایم شیرازی ،احتشام شامی، محمد احمد مقبول،محمد شفیق وڑائچ،مزمل لطیف چیمہ ،سیٹھ افتخار احمد ،محمد عرفان شیخ،ثاقب عمران گورائیہ ،میاں سلامت علی ،شیخ محمد اشفاق نے شرکت کی اجلاس میں معروف معالج ڈاکٹر سیدزاہد کے والدمحترم سید فیض الحسن شاہ اور مرکزی انجمن آڑھتیاں فاروق آباد کے صدر رمضان قریشی کے چھوٹے بھائی محمد عمران قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی ۔

Short URL: http://tinyurl.com/z62okat
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *