یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)یوسی پائی خیل میں 25 سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کی حدودمیں 25سے زائدمقامات پرنمازعیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے ۔جن میں سب سے زیادہ مسلک اہلسنت حنفی بریلوی کے23،مسلک اہلحدیث 1،مسلک دیوبندکے 2مقامات پرنمازعیدالاضحی کی ادائیگی کے اجتماعات ہوں گے ۔مسلک اہلسنت حنفی بریلوی کی مرکزی جامع مسجدورالیاں والی پائی خیل مفتی سلطان احمدقادری7.30بجے،جامع مسجدعلی خان خیل حافظ کریم اللہ چشتی7.45،جامع مسجدشیرخیل شیریں والی قاری آصف عنایت اللہ چشتی7.45،جامع مسجدبلال نائیاں والی میں مولاناامیرعبداللہ خان عطاری،جامع مسجدابراہیم والی مولوی حنیف قادری7.15،جامع مسجدمحمدیہ وانڈھی سنارنوالی حافظ غلام سرور7.15،جامع مسجدالضیاء مولوی امان اللہ قادری7.00،جامع مسجدعطاء اللہ خان قاری ابوبکرسبحانی7.45،جامع مسجدکوٹ بیلیاں حافظ نعیم اختر7.00،جامع مسجدکبی خیل مولوی محمدیوسف7.30،جامع مسجدشیرخیل تھلے والی مولوی نورخان نقشبندی7.30،جامع مسجدلالے خیل قاری محمددین نعیمی،جامع مسجدہمایوں خیل حافظ محمدوارث بھوروی،جامع مسجدنواب خیل میں نمازعیداورخطبہ عیددیں گے ۔تمام مکاتب فکرکی مساجدمیں اپنی مددآپ کے تحت سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کیے جارہے ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/zcrkt7q
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *