فاروق آباد اوقات نماز عید الفطر

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد(ایف یو نیوز) فاروق آباد اوقات نماز عید الفطر مرکزی عید گاہ اوقاف والی (جماعت اہل سنت ) میں قاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح ٹھیک 7:30بجے پڑھائیں گے ،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لاری اڈہ میں 7:30بجے صاحبزاہ حکیم حافظ راشد محمود سعیدی پڑھائیں گے،جامع مسجد یارسول اللہ نوکھر قدیم 9بجے صبح علامہ ریاض رضوی پڑھائیں گے ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک نماز عید صبح ٹھیک 7:00بجے ادا کی جائے گی،مرکزی جامع مسجد گنبد والی (اہل سنت والجماعت دیوبند ) میں نماز عید صبح ٹھیک 7:30بجے ادا کی جائے گی ،مرکزی جامع مسجد و امام حسینہ محلہ امام کوٹ میں نماز عیدصبح ٹھیک 8:00بجے ادا کی جائے گی ،امام بارگاہ حیدریہ محلہ شاہ آباد،امام بارگاہ قصر بنی ہاشم چونگی نمبر3لاہور سرگودھا روڈ، میں 8بجے صبح ،جامع مسجد پنجاب پولیس ہیڈ کوارٹر میں7:30بجے ،جامع مسجد صدیقی حیدر ی میں8بجے ،جامعہ عثمانیہ رضیویہ سبزی منڈی میں 7:30بجے ،جامع مسجد ختم نبوت میں 7:30بجے ،جامعہ قادریہ انیسیہ محلہ قادرآباد 7:30بجے ،جامع مسجدحافظ فاروق اعظم والی محلہ مومن آباد میں 7:30بجے ،جامع مسجد گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول والی میں7بجے جامع مسجد نور غلہ منڈی 7بجے اور جامع مسجد ریلوے اسٹیشن والی میں بھی صبح 7بجے نماز عید ادا کی جائے گی ۔

Short URL: http://tinyurl.com/h62mdz5
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *