مئی 2015بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر ز تاحال تنخواہوں سے محروم

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز) مئی 2015بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر ز تاحال تنخواہوں سے محروم ۔بتایا گیا ہے ضلع شیخوپورہ محکمہ تعلیم بے حسی کا انداز اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ حسب روایت ایجوکیٹر کو مئی 2015سے اب تک تنخواہیں جاری نہیں ہوئیں پنجاب کے باقی اضلاع سے میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر کو تنخواہیں مل چکی ہیں دور دراز میں تدریسی خدمات فراہم کرنے والے اساتذہ کرام کا معاشی قتل عام کیا جار ہا ہے اور معاشرے کا انتہائی محترم مقام رکھنے والے استاد 2وقت کی روٹی کو تنگ ہو رہا ہے سیاسی سماجی ادبی حلقوں نے خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ،ڈی سی او شیخوپورہ طارق ارقم سے اپیل کی ہے کہ ایجوکیٹر کو فوری تنخواہیں جاری کی جائیں ۔

Short URL: http://tinyurl.com/zq5u5sd
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *