تھا نہ اٹھا رہ ہزا ری میں ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف ا للہ بھٹی کی کھلی کچہری

Print Friendly, PDF & Email

جھنگ (حبیب الرحمن)عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے تھا نہ اٹھا رہ ہزا ری میں ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف ا للہ بھٹی کی کھلی کچہری ۔تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف اﷲبھٹی نے تھانہ اٹھارہزاری میں عوا م کے مسا ئل کے حل کیلئے کھلی کچہر ی لگا ئی جس میں انہوں علا قہ کی عوام کے مسا ئل سن کران کے فو ری حل کے لیے ایس ایچ اوتھا نہ اٹھا رہ ہزا ری مہر محمد ریا ض کومو قع پر احکا م صا در کیے،اس مو قع پر عوام نے نو احی علا قہ روڈو سلطا ن میں پو لیس چو کی بنا نے کا مطا لبہ کیاجس پر ڈی ایس پی کی طر ف سے عوا م کے اس مطا لبہ کو اعلیٰ حکا م تک پہنچا نے کا وعدہ کیا گیا،ڈی ایس پی نے ایس ایچ اومہر محمد ریاض کو ہدا یت کی کہ ٹھیکر ی پہرا داری سسٹم کو مز ید فعا ل کرنے کے لئے فو ری اقدا م کر یں تا کہ علا قہ میں جر م کر نے وا لوں کی مز یدحو صلہ شکنی ہو۔ڈی ایس پی صدرسیف اللہ بھٹی کا مز یدیہ کہنا تھا کہ عوام کے لیے میر ے دفتر کے در وا زے ہر وقت بلا تفر یق کھلے ہیں اور انشا ء اللہ میں کسی بھی آ نے وا لے سا ئل کو کبھی بھی ما یو س نہیں کر وں گا۔

Short URL: http://tinyurl.com/hjm5lvw
QR Code: