گندگی کے ڈھیر اورنکاسی آب کی نالیوں میں گندہ پانی کھڑاہونے سے مچھروں کی افزائش نسل کاموجب

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)نواحی علاقہ محمدیاروالہ میں گندگی کے ڈھیروں اورنکاسی آب کی نالیوں میں گندہ پانی کھڑاہونے سے مچھروں کی افزائش نسل کاموجب بناہواہے ۔جس سے موذی امراض پھوٹ رہے ہیں ۔ادھربارش ہونے کی صورت میں گلیوں میں پانی کھڑاہوکرجھیل کامنظرپیش کرتاہے اورآمدورفت کے راستے بندہوجاتے ہیں سکول جانے والے طلباء وطالبات کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑتاہے معروف سماجی شخصیت رب نوازخان ،کونسلرمحمدصدیق خان،ملک منظورنے ڈی سی اومیانوالی اورارباب اختیارسے اصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے ۔gandgi senitation problem pkl

Short URL: http://tinyurl.com/h6u3pz8
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *