اوکاڑہ : گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلیٹیزکی سالانہ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسراسپیشل سکولز ساہیوال ڈویژن جاوید اقبال و دیگر شریک

Print Friendly, PDF & Email

اوکاڑہ : گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلیٹیزکی سالانہ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسراسپیشل سکولز ساہیوال ڈویژن جاوید اقبال ،پرنسپل مسز انیلا طارق ،ممبر سکول مینجمنٹ کمیٹی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر ظفر اقبال ،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس محمد مظہررشید چودھری اور ضلع بھر کے اسپیشل سکولز کے پرنسپل شریک ہیں

Short URL: http://tinyurl.com/ycpczh5a
QR Code: