سائیکلنگ ریس میں ذہین طارق کی پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈمیڈل جیت لیا

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد (ایف یو نیوز) پاکستان سپورٹس کمپلکس میں کریم خان آفریدی ویلفئیر فاؤنڈيشن زیراہتمام سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ذہین طارق نے پہلی پوزیش حاصل کر کے گولڈمیڈل جیت لیا۔ ذہین طارق کے مطابق اس نے پہلی مرتبہ سائیکلنگ ریس میں حصہ لیا۔cycling-race 2

Short URL: http://tinyurl.com/zuegsr6
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *