گورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے طلباء کاکیمپوٹرسائنس مضمون کا رزلٹ 100%رہا

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)گورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے طلباء کاکیمپوٹرسائنس مضمون کا رزلٹ 100%رہا۔تفصیلات کے مطابق ہرسال کی طرح امسال بھی گورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے جماعت دہم کے طلباء کاکیمپوٹرسائنس کے مضمون میں رزلٹ سوفیصدرہا۔جس پرعوامی وسماجی حلقوں کے علاوہ طلباء کے والدین حاجی علی محمد،محمدطارق ،ارشدمحمود،امجدنواز،عبدالرشیدودیگرنے جماعت دہم کے آئی ٹی انچارج ثاقب رضوان شاہ کو کیمپوٹرسائنس کارزلٹ سوفیصدپیش کرنے پرمبارکبادپیش کیا۔اورمستقبل میں بھی ایسارزلٹ پیش کرنے کی توقع کی ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jtyfzo9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *