وزیرِ اعلیٰ سے محکمہ ڈسٹرکٹ جنگلات جھنگ کے کام کی چیکنگ کی اپیل

Print Friendly, PDF & Email

محترم جناب وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف صاحب!
جناب عالی!گزارش ہے۔محکمہ ڈسٹرکٹ جنگلات جھنگ نے جن جن روڈز پرپودے لگوائے ہیں اور انہوں نے جو اپنے ریکارڈ میں اندرج کیے ہیں وہ تمام موقعے دیکھے جائے اور ان لوگوں نے جو اپنے ریکارڈ میں لکھے ہے کیا موقعہ پر سب پودے لگے بھی ہے کے نہیں۔محکمہ ڈسٹرکٹ جنگلات جھنگ کے پاس جتنے بھی پارک ہے۔ان میں ان لوگوں نے کتنا کام کروایاہے۔اور جونئے سامان وغیرہ کی جوخریدکی کئی ہے۔وہ ان سے ریکارڈ لیے کر تمام چیک کیاجائے۔جس میں پارک ہیڈ تریموں، چناب پارک اور سفیہ اکبر پارک نیا شہر وغیرہ ہے۔سب پارک کو چیک کیا جائے۔محکمہ جنگلات ڈسٹرکٹ جھنگ نے جو درختوں کی نیلامیاں کروائی ہے۔اورجو درخت ان کے ر وڈز پر ماجود ہے ۔ان تمام کا ریکارڈ چیک کرئے ۔اور جوبقایا درخت کھڑئے ہے ۔ان تمام کی جوپورے ڈسٹرکٹ میں ہے۔ان کو چیک کروایا جائے ۔آیا کہ جوان لوگوں نے جو اندراج کیے ہوئے وہ درست بھی ہے کہ نہیں ۔اور اگر ان لوگوں نے صرف اپنا ریکارڈ بنایا ہوا ہے۔اور موقعے پر کام نہیں کروائے ۔ تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔

(از قلم: شفقت اللہ خان، جھنگ)

1,628 total views, 0 views today

Short URL: http://tinyurl.com/h377oha
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...