موسلادھار بارش کی وجہ سے حجام کی دکان کی چھت جزوی طور پرگر گئی

Print Friendly, PDF & Email

خوشاب (ابرار احمد) موسلادھار بارش کی وجہ سے حجام کی دکان کی چھت جزوی طور پرزمین بوس ہو گئ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات طوفانی بارش کی وجہ سےمحمدصفدرنامی شخص کے حمام کی چھت گر گئ، حادثہ رات کو ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہواالبتہ معمولی مالی نقصان کا سامنا ہوا ہے۔

Short URL: http://tinyurl.com/hyq5rmh
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *