چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

Print Friendly, PDF & Email
بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر شیخ العالم پیر محمد علا ؤ الدین صدیقی نقشبندی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی و چیئر پرسن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور خلیفہ مجاز نیریاں شریف آزادکشمیر علامہ غلام ربانی افغانی 7 روزہ دورے پر برطانیہ سے بھا رت روانہ ہو گئے ہیں جہا ں وہ ورلڈ صوفی فورم کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ معروف و مشہور روحانی درگا ہ ہند الولی حضر ت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری ؒ پر حاضری کے بعد دیگر روحانی و مذہبی درسگاہوں پر منعقدہ پروگرامات میں خصوصی شرکت کریں گے ۔

 1,023 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zqmjyym
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *