حویلی سے ملتان جانے والی بس اوورٹیک کرتے ہوتے بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں 9 افراد شدید زخمی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(بیورورپورٹ) حویلی سے ملتان جانے والی بس اوورٹیک کرتے ہوتے بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں 9افراد شدید زخمی ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیو کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن ریفر کر دیا تفصیلات کے مطابق حویلی سے ملتان جانے والی بس 32sp تابر کے قریب اوررسپیڈ میں اوورٹیک کرتے ہوئے بارش کی وجہ سے ٹائر سلیپ کرنے سے الٹ گء اور قریبی کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں خواتین سمیت 9افرادشدید زخمی جن کی شناخت محمد خان والد حاکم علی۔طاہر والد مختیار۔محمد نعیم والد سرور۔محمد اسلم والد محمد چراغ وغیرہ کے ناموں سے ہوئی ہے ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن منتقل کر دیا جن میں سے2افراد کی حالت سیریس ہونے پر ساہیوال ریفر کر دیا گیا۔

107 total views, 2 views today

Short URL: //tinyurl.com/y4zoulgw
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *