بارانِ رحمت کے لئے دودھ اورشربت کی سبیلیں لگائی گئیں

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل اورگردنواح میں بارانِ رحمت کے لئے دودھ اورشربت کی سبیلیں لگائی گئیں تفصیلات کے مطابق پائی خیل محلہ کبی خیل،وانڈھی بلوخیل میں بارانِ رحمت کے لئے شربت کی سبیل لگائی گئی۔اسی طرح نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے ویگن سٹینڈپربھی سبیل کااہتمام کیاگیا۔لوگوں نے رب کے حضورگڑگڑاکردعائیں مانگیں۔کافی عرصہ سے بارانِ رحمت نہ ہونے کی وجہ سے جانوروں کے چارہ جات کاحصول بھی مشکل ہوگیا۔کھل بنولہ کی قیمتیں آسمان تک جاپہنچی ہیں۔ہیٹ سٹروک اورسن سٹروک میں بتدریج اضافہ ہوتاجارہے۔

Short URL: http://tinyurl.com/j5bjmzl
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *