Posts By: Syed Anwer Mahmood

دارالفساد میں آپریشن ردالفساد۔۔۔۔پہلا حصہ 

نوٹ:۔ پاکستان جو کبھی امن کا گہوارا تھا، آج لوگ اسے دارالفساد کہہ رہے ہیں، جبکہ پاک فوج نے ایک نیا آپریشن شروع کیا ہے جسکو ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔  دارالفساد اور’’آپریشن ردالفساد‘‘ کو سامنے رکھ کر

لاہور، قذافی اسٹیڈیم، اورپی ایس ایل کا فائنل

نوٹ:دوستوں یہ مضمون عام مضمونوں سے زرا ہٹ کرہے، اس میں لاہور کی محبت کا اظہار ایک بڑئے ادیب کی لاہور سے محبت کے ذکر سے کیا ہے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم   ہمارا قومی اثاثہ ہے، اس کا پورا ذکر

جنرل ضیاءالحق کے ہمجولی

سابق آمرجنرل ضیاءالحق  (جس کو کچھ لوگ جنرل ضیاع بھی لکھتے ہیں)نے اپنے گیارہ سالہ اقتدار کے دور  میں منافقت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔اقتدار پر ناجائز قابض ہونے سے پہلے تک سگریٹ پیتا تھا لیکن اپنے دورمیں سگریٹ

فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ ٹیموں کو ’’لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ،کراچی کنگز،کوئٹہ گلیڈیٹرز اورپشاور زلمی‘‘ کے نام دیے گئے

کالعدم جماعت الاحرار کی دہشتگردیاں

مہمند ایجنسی میں اگست 2014 میں دہشتگردوں کی تنظیم  کالعدم تحریک طالبان  پاکستان  (ٹی ٹی پی) سے علیدہ  ہوکر’’جماعت الاحرار الہند” کے نام ایک  نئی دہشتگردتنظیم وجود میں آئی، بعد میں اس  دہشتگردتنظیم کو ’’ جماعت الاحرار‘‘ کے نام سے

دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے۔ مجرم اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔  جب کوئی بڑا  دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو حکمرانوں اور آرمی چیف کی طرف سے خانہ پوری کے طور

مولاناغفورحیدری اور امریکی ویزا

گذشتہ دنوں نیویارک میں ہونے والے دو روزہ بین الا پارلیمانی مباحثے میں شرکت کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری اور انکے ہمراہ جانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے اسلام آباد میں امریکی

الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ

سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے’ریڈ ورانٹ‘ جاری کرنے کی منظوری دئے دی ہے۔الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔اب ایم کیو ایم چار حصوں

امراؤ جان ادا، ناچ مسلم لیگ ناچ

گیارہ مئی  2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تھے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی قیادت  نواز شریف کررہے تھے جبکہ ایک اور مسلم لیگ (ق) بھی تھی جس کی قیادت چوہدری برادران کررہے تھے۔ مسلم لیگ  فوجی

انصاف ملے گا لیکن آپکی موت کے بعد

امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف امریکی شہری آزادی