(25رجب،یوم وفات پرخصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) امام مسلم بن حجاج القشیری بن وردبن کرشاد(206-261ھ(آسمان علم حدیث نبویﷺکے تابندہ و درخشندہ خاورتابناک ہیں۔آپ کی کنیت ”ابوالحسین“تھی اور”عساکرالدین“لقب تھا،عرب کے معروف قبیلہ ”قشیر“سے آپ کانسبی تعلق تھاجب کہ