٭ ناصر عباس ناصر ٭

مُشدی لنگی، کھدر، لاچہ کی دم توڑتی صنعت۔۔۔۔ ناصر عباس ناصر

ماڑی شہر، ضلع میانوالی کا انتہائی قدیم اور تاریخی گاؤں ہے ۔ قیام پاکستان سے قبل ماڑی میں ہندؤں کی اکثریت آباد تھی۔ اسی لئے یہاں کے ہر قسم کے کاروبار پر ہندو قابض تھے۔ ماڑی چونکہ دریائے سند ھ