٭ نسیم الحق زاہدی ٭

’’ورلڈ کالمسٹ کلب اور آسیہ اندرابی کا ٹیلی فونک خطاب‘‘

تحریر: نسیم الحق زاہدی موضوع کالم پر آنے سے پہلے چند روز قبل کسی ضروری کام سے چونگی امرسدھو جارہا تھا کہ پیچھے سے ایک دم سارن کی آوازیں آناشروع ہو گئیں فوراًسڑک کے ایک طرف ہوگئے کہ خدا جانے کون