٭ نادیہ خان بلوچ ٭

سرگزشتِ فیس بک

تحریر: نادیہ خان بلوچ ایک وقت تھا جب دو لوگ آپس میں ملتے تو حال احوال کے بعد اردگرد کے حالات پر بات کرتے. کبھی ملکی حالات، سیاسی حالات اور معاشی حالات پر گفتگو ہوتی تو کبھی خاندانی معاملات میں

الطاف حسین ایم کیو ایم کی لاٹھی ہے۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

بڑے بوڑھے کہتے ہیں اگر کتا پاگل ہوجائے تو اسے گولی مار دینی چاہیے تاکہ وہ دوسروں کو نقصان نہ پہنچائے. بالکل اسی طرح انسان کا معاملہ ہے اگر کوئی انسان پاگل ہوجائے ملک کا غدار بن جائے اپنوں پر

کر فخر پاکستانی ہونے پر۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

کل میں نے ایک صاحب سے پوچھا ” بھائی آپکی جشن آزادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟ تو صاحب فرمانے لگے پاکستان یہ نہیں کہتا کہ میرے لیے جھنڈیاں لگاؤ. پاکستان کہتا ہے اگر مجھ سے محبت ہے تو جذبہ

حکومت کے یارانے ، ملک تباہی کے دہانے۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

8 اگست بروز سوموار کو صبح کے وقت بلوچستان بار کے صدر انور بلال کاسی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کے قتل کیا گیا. انکی میت لینے کیلئے وکلا جب سول ہسپتال کوئٹہ پہنچے تو شعبہ حادثات کے گیٹ

تم سے نہ ہو پائے گا کچھ۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ایک صاحب نے بتایا ہمارے شہر کوٹ ادو میں بچے اغوا کرکے انکے ساتھ زیادتی کرنے والا 6 افراد کا گروہ پکڑا گیا اور بچے بھی بازیاب کرا لیے گئے. یہ گروہ بچوں

جمہوریت سے مارشل لا تک۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

15 جولائی 2016 کی شب ترکی میں ترک فوج کے ایک چھوٹے گروپ نے بغاوت کرکے ترک حکومت پر حملہ کردیا. ترک صدر نے موبائل کے ذریعے عوام کو سڑکوں پر نکلنے جمہوریت بچانے کی اپیل کی. ترک عوام نے

پاکستانی ٹیم کا دورہء انگلینڈ۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

وقت اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں مگر ان سب کے بیچ اگر پاکستانیوں کو کرکٹ کا ایک اچھا میچ دیکھنے کو مل جائے تو پاکستانی اپنے اعصاب پر سے تمام پریشانیاں اتار پھینکتے ہیں. ہر عمر کے لوگ کرکٹ

ناممکن ہے ایدھی تجھ سا ہونا۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

اگر تاریخ اٹھا کے دیکھی جائے تو آج تک پوری دنیا میں عام انسانوں میں بہت ہی کم ہی ایسی کوئی ایک مثال ملتی ہے جہاں ایک عام آدمی نے امیر ترین غریب انسان کی زندگی بسر کی ہو. جس

آنکھیں لہو لہو ہیں ۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ، کوٹ ادو

صابری گھرانہ واحد ایسا گھرانہ ہے جس نے قوالی کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک نام پیدا کیا. صابری گھرانے نے قوالی میں ایک نئی روح پھونکی. اسے ایک الگ انداز دیا. مختلف قوم و

دھرنا پارٹ 1سے دھرنا پارٹ 2تک۔۔۔۔ تحریر: نادیہ خان بلوچ

۔2013ء کے الیکشن سے قبل تمام تبصرہ کار،تجزیہ کار،نجومی سب کی ایک ہی رائے تھی کہ 2013ء کا الیکشن ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان چھری کانٹے کا مقابلہ ہوگا. یہ بہت بڑا معرکہ ہوگا. تحریک انصاف اس وقت