٭ مدثر سبحانی ٭

رحمتیں، برکتیں اور ہم

تحریر: مدثر سبحانی اللہ رب العزت کا بے پایاں کرم اور احسان ہے کہ رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں، بخششوں اور برکتوں کی برکھا برساتا ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو