٭ مولانا محمد الیاس عطار قادری ٭

فیضان داتاعلی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔۔ تحریر: امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری

گنج بخش فیضِ عالم مظہر نورِ خْدا ناقصاں راپیرِ کامل، کاملاں را رہنما حضرت داتا علی ہجویری جن کی کنیت ابو الحسن نام علی اور لقب داتا گنج بخش ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی وہ عظیم ہستی ہیں جنہوں