تحریر: میر افسرامان جہاد اسلام میں ایک مذہبی فریضہ ہے۔ بلکہ اسلام کی ساری عبادات مسلمانوں کو اس عظیم کام کے لیے تیار کرتیں ہیں جس کا نام جہاد ہے۔ صرف کلمہ پڑھ کر، نماز ادا کر کے، زکوٰة دے
تحریر: میر افسرامان جماعت اسلامی نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی سیاست اوراحتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کیوں کہ جماعت اسلامی اسے عوام کے حقوق کی اپوزیشن نہیں سمجھتی۔ بلکہ اسے کرپشن بچاﺅ مہم سمجھتی
تحریر: میر افسر امان پی ٹی آئی حکومت نے ۰۷ کھرب ۶۳ ارب کابجٹ برائے سال۹۱۰۲۔ ۰۲ءقومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔بجٹ میں۶۳ کھرب کا خسارہ بتایا گیا۔یہ پی ٹی آئی حکومت کا پہلا بجٹ ہے۔سراج الحق صاحب سینیٹر
تحریر: مےرافسرامان مسلمان عیدالفطر رمضان کے ۰۳ روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان۲ رکعت نماز عیدالفطر ادا کرتے ہیں ۔ عید الفطر سے
تحریر: میر افسر امان بھارت کے لوک سبھاانتخابات۹۱۰۲ءبھارت کی انتہا پسندہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کی۲۴۵ سیٹوں میں۲۵۳ سیٹیں جیت کراپنا حق اقتدار برقرار رکھا۔ اس پارٹی کاوزیر اعظم نریندرہ مودی صاحب پچھلے پانچ سال سے بھارت
تحریر: میر افسر امان اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ”ہم نے انسان کو سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے بنایا اور اُس سے پہلے جنوں کو ہم آگ کی لپیٹ سے پیدا کرچکے تھے(الحجر۔۷۲)۔ اللہ نے قرآن میں
تحریر: میر افسر امان عمران خان صاحب ،وزیر اعظم پاکستان کو ذاتی حیثیت میں اپنے اور مخالف سب ہی اچھا سمجھتے ہیں۔ مگر یاد رکھنا چاہےے کہ یہ نہ مغرب کا پسندیدہ ہے نہ ہماری اسٹبلیشمنٹ کانہ ہی پاکستان کی
تحریر: میر افسر امان افغانستان دنیا کا غریب ترین ملک ہے۔نہ اس کی سرحد سے سمندر لگتی ہے اور نہ ہی کوئی قابل ذکرہائی ویز یا ریلوے کا انتظام ہے۔ہر طرف برف پوش پہاڑ ہی پہاڑ ہیں اور صحرا ہے۔اس
تحریر: میرافسر امان اللہ تعالیٰ نے قرآن میںزکوٰة صاحبِ نصاب مسلمانوں پر اےک مقررہ حساب سے فرض کی ہے ۔ ” نماز قائم کرو اور زکوة دو‘ ‘ (البقرة۔ ۰۱۱) زکوٰة کے علاوہ بھی اللہ کی راہ مےں خرچ کرنے
تحریر: میر افسرامان آج کے اخبارات میں ایک خوبصورت خبر لگی ہے کہ مری میں، اسلام آباد ایکپریس وے پر الخدمت فاﺅنڈیشن پاکستان کی جانب سے تییم بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے تعمیر کیے جانے والے” آغوش کالج آف