٭ میاں عبدالمجید ٭

ہندو طالبان۔۔۔۔ تحریر: میاں عبد المجید، کراچی

ماہِ رواں کے دوسرے ہفتے میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کا دورہ کیا ۔ اِس دورے کے موقع پر عالمی سطح پر مودی کو وہ پذیرائی نہیں ملی جو دورہ امریکہ کے وقت ملی تھی ۔