٭ مجیب اللہ خان نیازی ٭

جس دُھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی۔۔۔۔تحریر: مجیب اللہ خان نیازی

Mujeebullah Khan Niazi

مجھے نہیں معلوم کہ ناصرؔ کاظمی نے کس قلبی واردات کے زیرِ اثر اپنی مشہور غزل کا یہ شعر کہا تھا؛ ؂جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اُسی کے ساتھ گئی ان جلتی بلتی گلیوں میں اب