٭ محمد عبید الرحمٰن ٭

صدارتی طرز حکومت، اٹھارویں ترمیم اور ٹیکنو کریٹس

M. Ubaid ur Rehman

تحریر :- محمد عبید الرحمٰن دو گرما گرم بحثیں آئین کے حوالے سے ہو رہی ہیں ایک صدارتی طرز حکومت پر ، دوسری اٹھارویں ترمیم پر۔ ہم بات شروع صدارتی طرز حکومت سے کریں گے اور ختم اٹھارویں ترمیم پر