٭ محمد صہیب فاروق صدیقی ٭

رمضان المبارک دو لازوال خوشیوں کا مہینہ

تحریر: محمد صہیب فاروق صدیقی کچھ دن قبل ایک دوست سے ملاقات ہوئی توچہرے پرپریشانی کے آثارتھے استفسارپرکہنے لگے پورے شہرکاچکرلگاچکاہوں لیکن کوئی درزی عیدکے کپڑے سلائی کرنے کے لئے تیارنہیں جس کسی دکان پرجاﺅتوباہرجلی حروف میںتحریرہے ہمارے ہاں مزیدکپڑے