٭ محمد ارشاد ٭

خدمت کے لازوال کردار! عادل وفرہاد ۔۔۔۔ تحریر :محمد ارشا د،اٹک

Muhammad Arshaad

اڑسٹھ برس قبل جب پاکستان آزاد ہواتواثاثوں کی کمی اورابتدائی مشکلات اس قدر زیادہ تھیں کہ دفتری اہل کاروں کو کاغذات نتھی کرنے کے لئے پیپرپن تک میسر نہ تھیں لیکن آج فرض شناس ذمہ داران واہل کاروں کے طفیل