٭ اقبال زرقاش ٭

کیا صحر ا کے پھول ،پھول نہیں ہوتے؟۔۔۔۔ تحریر: اقبال زرقاش

Iqbal Zarqash

آج دھوکا اور فریب اس قدر عام ہے کہ باپ بیٹے سے ،بیٹاباپ سے ،استاد شاگرد سے ،شاگر د استاد سے ،مالک مزدور سے اور مزدور مالک سے اور سیاستدان عوام سے جھوٹ بولتے اور اسے فریب دینے کی کوشش