٭ الیاس محمد حسین ٭

جینا بھی گراں ہو گا

تحریر: الیاس محمد حسین ایک مرد ِ درویش نے ایک نسخہ ¿ کیمیا تجویز کرتے ہوئے کہاہے حکمران بلا امتیاز سب شہریوں کےلئے تعلیم ،علاج ،انصاف ،روزگار کی فراہمی کا انتظام کردیں یقین جانئے ہمارے تمام مسائل سرے سے ختم

کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے؟

تحریر: الیاس محمد حسین ایک فلم میں اداکار علاﺅالدین نے پوچھا تھا کہاں سے آئے ہیں یہ جھمکے ؟ تو یہ ڈائیلاگ اتنا مقبول ہو اکو لوگ گلی گلی پوچھتے پھرتے تھے حالانکہ جھمکے تو اب بھی ہزاروںمیں بن جاتے

دنیا سمجھتی ہے پاکستانی ارکان ِ اسمبلی ٹیکس چور ہیں؟

تحریر: الیاس محمد حسین ایک وزیر ِخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے دور ِ حکومت میں اسمبلی فلورپر ایک سنگین بات کہہ ڈالی ” دنیا سمجھتی ہے پاکستان کے ارکان ِ اسمبلی ٹیکس چورہیںتمام امراءاپناٹیکس ایمانداری سے دیںتوبیرونی قرضوںکی ضرورت نہیں پڑے

دولت کی غیر منصفانہ تقسیم

تحریر: الیاس محمدحسینپاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک ، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں10فی صد

رونا کیسا؟ واویلا کیوں؟

تحریر: الیاس محمدحسینتاریخ میں وہ لیڈر سرخرو ہوتے ہیں جو جواں مردی سے حالات کامقابلہ کرتے ہیں جناب خیال کریں تاریخ لکھی جارہی ہے موؤخ فیصلہ کرے گا کہ آپ واقعی شیر تھے یا حالات کے قدموں میں ڈھیر ہوگئے

الہی! پاکستان کی خیر

تحریر: الیاس محمد حسینسوچیں یلغارکرتی ہیں تو سب کچھ تلپٹ ساہو جاتاہے اردگردکو ماحول کو دیکھیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کوکیاہوگیاہے؟ کسی کی نظرِ بدتو نہیں لگ گئی کوئٹہ سمیت بلوچستان کئی علاقوں میں وہی مارا

کوئی سوچتا ہی نہیں

تحریر: الیاس محمد حسینپاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم

چینی شہریوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی، تصویر کا دوسرا رخ

تحریر: الیاس محمدحسینہم تو سمجھتے کہ سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی پا ک چین دوستی کااعجازہے کہ چینی مرد پاکستانی لڑکیوں کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اس کے لئے وہ اسلام قبول کرنے سے بھی دریغ نہیں

عقیدہ ختم نبوت

تحریر: الیاس محمدحسینسوشل میڈیا پر ایک عرصہ سے شور بپا ہے کہ مرزائی مختلف حیلوں بہانوں سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اورمفت علاج ،راشن ،بیرون ملک ملازمتوں ،مالی امدادکالالچ دیکر غریب مسلمانوں کو اپنے جال میں پھانسے کیلئے

بچہ، بچہ مقروض

تحریر: الیاس محمد حسینپاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیرِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے