ؓ بچوں کی پسندناپسند،ذوق،مزاج ،مخصوص سوچ،تدریجی ارتقاء،تقاضوں،نفسیات،جذبات،عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال)کہا جاتا ہے۔