٭ حافظ کریم اللہ چشتی ٭

ماہِ شوال کے روزوں کی فضیلت۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

رمضان المبارک کامقدس مہینہ ختم ہوگیاہے۔یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہماری گواہی دے گا۔جس نے اس مقد س مہینہ کاحق اداکیاقیامت کے دن یہ مقدس مہینہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اس شخص کے لئے عزت ووقارکے

عیدالفطرانعام واکرام کادن ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پرخوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے

صدقہ فطر۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭﺑﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍﮨﻮﺍﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎﻣﻘﺪﺱ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﭺ ﮐﺎﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﮯ ۔ﭼﻨﺪﺩﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺎﮦِ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎﻣﮩﯿﻨﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﯾﮧ ﻣﻘﺪﺱ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻘﺪﺭﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﯾﺎﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ۔ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎﮐﻮﺋﯽ

لیلۃ القدر، خیروبرکت کی رات۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔

خلیفہ چہارم امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰؓ کی سیرت وشہادت۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰؓ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن

احکام ومسائل اعتکاف۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اعتکاف بناہے عَکْفجسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ

ام المومنین سیدتناحضرت عائشۃ الصدیقہؓ ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

آقاﷺکاارشادپاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہﷺکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ﷺکی گھریلوزندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاﷺکی پہلی بیوی حضرت خدیجۃ

غزوہ بدرمیں صحابہ کرامؓ کی جاں نثاری۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّۃ’‘”بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں

اُم المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے۔”یہ نبیﷺمسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اوراس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں ۔اوررشتہ والے اللہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں یہ نسبت مسلمانوں اورمہاجروں کے مگریہ کہ تم اپنے دوستوں

نمازتروایح روزہ دارکے سرکاتاج۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

نمازتراویح پڑھئے اللّٰہ اوراس کے رسول ﷺکی رحمتیں اپنے دامن میں سمیٹیے حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشادفرمایا جوشخص صدق ودل اوراعتقادصحیح کے ساتھ رمضان میں قیام کرے یعنی تراویح پڑھے اسکے اگلے سب گناہ بخش دیے