٭ آغا سفیر حسین کاظمی ٭

عسکری تاریخ کا روشن ستارہ شہید وطن نائیک محمد حسین شاہ

تحریر: آغا سفیر حسین کاظمی مادر وطن کے دفاع کے مقدس مشن کیساتھ منسلک ہونیوالے جانباز ’’حلف وفاداری‘‘ اُٹھاتے ہیں۔جسے فوجی زبان میں ’’قسم پریڈ ‘‘بھی کہتے ہیں۔چنانچہ پاک افواج میں خدمات انجام دینے والا ہر سپاہی ،سردار ،افسر اور