٭ ابو عشارب ٭

لب خاموش ہیں!۔۔۔۔ تحریر: ابو عشارب

Abu Asharab

کائنات میں انسان کی ہستی سب سے زیادہ شرف اور فضیلت کے ساتھ سرفراز کی گئی ہے ۔ پروردگار عالم نے اس کے واسطے پیکر جسمانی ہی احسن تقویم مقدر فرمایا اور اسی احسن تقویم کے لباس میں ن نوع