٭ وقاص ناصر چٹھہ ٭

آہ! ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

تحریر: وقاص ناصر چٹھہ پنجاب پولیس میں شجاعت و بہادری کی علامت سمجھے جانے والے ،خوش اخلاق آفیسر ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا۔ مگر وہ عوام حلقوں ، عزیز ورفقاء،پولیس فورس اور لاتعداد