٭ اُم حبان ٭

عورت کا مقام معاشرے کی نظر میں

تحریر: ام حبان، بہاول پوررات کے اس پہر بچے کو فیڈر دینے کے لئے اپنی دھن میں چلتی ہوئی آرہی تھی کہ کچن کے دروازے کے بیچوں بیچ کھڑا اپنی بے باک حیا سے عاری نگاہیں اس باپردہ، معصوم، متقی