٭ ابو الہاشم ربانی ٭

حجاج کرام! تلبیہ اور یوم عرفہ کی دعاکا مطلب ضرور سمجھنا۔۔۔۔ تحریر:ابوالہاشم ربانی

خانہ کعبہ دنیا میں پہلا گھر جو اللہ کی عبادت کے لیے مرکز کی حیثیت سے بنایا گیا۔ قرآن مجید میں اس کی گواہی سورۃ آل عمران میں کچھ یوں وارد ہوئی کہ ’’بلا شبہ سب سے پہلا گھر جو