٭ غزالہ عصمت خان ٭

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان ۔۔۔۔ تحریر: غزالہ عصمت خان

ہر سال ہی نیا کیلینڈر آتا ہے اور نیا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے ۔ ہر سال ہی جماعت میں نئے طالب علم آتے اور جاتے ہیں۔ اسی طرح نئی کتابیں آتی ،نئے یونیفارم، نئی اسٹیشنری معمول کا حصہ ہوتے