٭ عارفہ خاتون ٭

سوری عافیہ ۔۔۔۔ تحریر: عارفہ خاتون

بہت عرصہ گزرا جب سندھ کی ایک بیٹی کی آواز پر حجاج بن یوسف نے لبیک کہا اور محمد بن قاسم کئی سو میلوں کا فاصلہ طے کرکے سندھ پہنچے لیکن پیاری عافیہ اس بات کو بہت عرصہ گزر گیا