٭ طیبہ اسلم ٭

نو جوانوں کی تر بیت: ذمہ دارکون؟ ۔۔۔۔ تحریر:طیبہ اسلم

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے اسکی نوجوان نسل بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے پاکستان کیلیے بھی اسکی نوجوان نسل بہت اہمیت رکھتی ہے اس وقت پاکستان دہشت گردی ،ٹارگٹ کلنگ ،بے روزگاری کے ساتھ