٭ خدیجہ عطاء ٭

ماں۔۔۔۔ تحریر:خدیجہ عطاء

پھولوں کی خوشبو بہاروں کی برسات ماں ہی تو ہے مہک رہی ہے جس سے میری کائنات ماں ہی تو ہے سچی ہیں جس کی محبتیں سچی ہیں جس کی چاہتیں سچے ہیں جس کے پیار کے جذبات ماں ہی