٭ کرن ناز ٭

شیر خدا،امیر المومنین حضرت علیؓ کی حیات طیبہ ۔۔۔۔ تحریر: کرن ناز

اکیس رمضان یومِ شہادتِ شیر خدا،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23سال قبل یعنی 30عام الفیل مطابق ۶۰۰عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ