٭ عارف جمیل ٭

سیریز میں پاکستان کی ٹیم ایک قدم آگے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 2016ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم لارڈز میں شاندار جیت کے بعد جب اولڈ ٹر یفرڈ اور ایجبسٹن میں ٹیسٹ میچ ہار گئی تو ٹیسٹ ٹیم کے چند کھلاڑی تنقید کی زد میں آگئے ۔

ایجبسٹن میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی؟

ٹیسٹ کرکٹ کی ترتیب کے مطابق ایجبسٹن کا تیسرا ٹیسٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک مکمل میچ ہوا یعنی بالترتیب 4اننگز اور معیاد کے مطابق اس سیریز کا پہلا میچ جو 5دِن جاری رہا ۔ نتیجہ بھی انگلینڈ کی

! طوطا یہ کہہ کر پھر نہ آیا

 لیونگ روم میں بیٹھے میاں صاحب ٹی وی دیکھ رہے تھے اور بیوی موبائل پر واٹس اَپ پر پیغامات پڑھنے و کرنے میں مصروف تھیں کہ اُنکا بولنے والا طوطاخوبصورت سفید رنگ کے پنجرے میں سے اُن سے مخاطب ہوا۔

(لارڈز کے شیر اولڈ ٹریفرڈ میں ڈھیر (پہلے و دوسرے ٹیسٹ کا موازنہ

  :لارڈز کا پہلا ٹیسٹ پاکستان کیلئے انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے دوران پہلا ٹیسٹ ہی جیت لینا ایک بہت بڑی اور ناممکن کو ممکن دکھا دینے والی کامیابی تھی۔جس کا سہراسلیکٹرز کے بعد سب سے پہلے ہیڈ کوچ مکی

(سابق وزیراعظم تُرکی عدنان مندریس (ایک بیداریِ مسلم کی سز ا

(سابق وزیراعظم تُرکی عدنان مندریس (ایک بیداریِ مسلم کی سز ا  (طیارے کے حادثے میں بچ گئے لیکن فوج نے پھانسی دے دی) جولائی2016 15ِ ء “ترکی” کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دِ ن بن سکتا تھا اگر وہاں کی

مودی وکیمرون کی ناکامیاں

  :بھارت کی این ایس جی میں ناکامی جون 2016ء میں بین الاقومی سطح پر دو معاملات بہت اہم اور اُنکے نتائج بہت دلچسپ رہے ۔پہلا معاملہ تھا بھارت کی نیو کلیئر سپلائرز میں شمولیت۔بھارت کے وزیرِاعظم نندر مودی نے