٭ ظاہر کاکڑ ٭

راحیل شریف نے پرویز مشرف کی مدد کی؟

Zahir Kakar

تحریر:ظاہر کاکڑ،اسلام آباد جب بھی کسی موضوع پر لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو ملکی حالات کی طرح ہر بات اہم اورضروری لگنے لگتی ہے وہ چاہئے پانامہ پیپرزہو ، روسی سفیر کا ترکی میں قتل یا سیر ل المیڈا