٭ راشد علی راشد ٭

تھرپارکر میں رقص بسمل۔۔۔۔ تحریر: راشد علی راشد

Rashid Ali Rashid

ہڈیوں کے ڈھانچے اور چہرے پر ابھرے دانتوں کی سفیدی سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی انسان ہی کا بچہ ہے،بے جان سانسیں خبر دے رہی تھیں کہ زندگی کی ڈور سے اب ناطہ ٹوٹا مگر بے جان جسم